قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی میں مہنگی بجلی کے معاملے پر جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کی بازگشت

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی میں مہنگی بجلی اور بھاری بلز کی کمی کے لئے جماعت اسلامی کے دھرنا  اور مذاکرات کی بازگشت ،حکومتی کمیٹی کے رکنڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کمیٹی کو جماعت اسلامی سے مزید پڑھیں