غیر ملکی افغان مہاجرین کے حق میں بیان دینے والے اے ایس آئی  سمیت 3 پولیس اہلکارمعطل

 کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں غیر ملکی افغان مہاجرین کے حق میں بیان دینے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔پولیس افسر نے ٹک ٹاک پر افغان مہاجرین کو پاکستان سے بے دخل نہ کرنے اور پولیس مزید پڑھیں