غزہ ،حماس سے جھڑپ میں 4اسرائیلی فوجی ہلاک ،6زخمی

غزہ (صباح نیوز)غزہ میں حماس سے جھڑپ کے دوران مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور6زخمی  ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے  کے مطابق حماس کے ساتھ لڑائی میں 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔اسرائیلی دفاعی مزید پڑھیں