عدلیہ کا اداروں کی مداخلت کے خلاف آوازبلند کرنا خوش آئند ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عدلیہ کا اداروں کی مداخلت کے خلاف آوازبلند کرنا خوش آئند ہے جمہوریت کی بحالی کیلئے مداخلت بندکرنا ضروری ہے ۔عدالت کا چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ دورویہ کرنے کی مزید پڑھیں