عالمی بنک کی تازہ رپورٹ تشویشناک ،ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 5 سال سے کم عمر 40 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہیں، معاشی حالات دن بدن مزید پڑھیں