صحافی عمران ریاض لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور(صباح نیوز) ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کوحج ادائیگی کے لئے سعودی عرب جاتے ہوئے پنجاب پولیس نے لاہور ایئر پورٹ سے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا۔ ٹی وی میزبان اور یوٹیوبر عمران ریاض خان سعودی مزید پڑھیں