شہید اشرف صحرائی کی قربانیاں کشمیریوں کے لئے مشعل راہ ہیں،فریدہ بہن جی

سرینگر(کے پی آئی ) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر یونائیٹیڈریزسٹینس فورم کی وائس چیر پرسن اور ماس موومنٹ کی سربراہ فریدہ بہن جی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور تحریک حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین شہید مزید پڑھیں