سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قراردیدیا

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ نے ریکوڈک سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل مختصر رائے سنا دی۔ مزید پڑھیں