سندھ ہائیکورٹ ،لاپتا افراد کیسز میں اہل خانہ کی کفالت کی درخواست پر وفاق کو نوٹس

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیسز میں اہل خانہ کی کفالت سے متعلق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ آج عدالت عالیہ میں لاپتا افراد کیسز میں اہل خانہ کی کفالت سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں