سندھ ہاؤس حملہ کیس،گرفتار پی ٹی آئی ایم این ایز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد(صباح نیوز)سندھ ہاؤس پر حملہ کیس میں عدالت نے تینوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزمان کے وکلا نے درخواست ضمانت دائر کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں سندھ ہاؤس پر حملہ کیس کی مزید پڑھیں