سرینگر میں بھارتی فورسز اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سری نگر:سرینگر میں  بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک افسر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ حکام نے سرینگر میں میڈیا کو بتایا کہ سی آرپی ایف کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو دل کا دورہ مزید پڑھیں