سبی،بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا،9 اہلکار شہید ،6 زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے میں 9 سکیورٹی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کوئٹہ سبی شاہراہ پر کمبڑی پل کے مقام پر دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری مزید پڑھیں