خیبرپختونخوا حکومت کا لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم” غگ” کیخلاف سخت اقدام کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز) نگران صوبائی وزیر برائے ضم اضلاع نے خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم” غگ” کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے رسم کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کردی ۔ مزید پڑھیں