حیدر آباد میں شدید گرمی کے باعث 9 افراد جاں بحق ہوگئے

حیدر آباد(صباح نیوز)حیدرآباد میں شدید گرمی سے شہری بے حال ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا دعوی ہے کہ مختلف علاقوں سے 9 لاوارث لاشیں ملی ہیں، تمام ہلاکتیں گرمی کی وجہ سے ہوئیں۔ایدھی ذرائع کے مطابق تھانہ اے سیکشن کی حدود مزید پڑھیں