حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی۔ ملک میں عجیب تماشا برپا ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آ رہی۔ ملک میں عجیب تماشا برپا ہے، عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ جماعت اسلامی عوامی مفادات کا تحفظ کرے گی۔ وہ منصورہ مزید پڑھیں