حکمران طبقہ  پٹرولیم ،خوردنی اشیاء میں اضافہ کرکے عوام کے منہ سے نوالہ چھین رہا ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمران طبقہ اپنی شاہ خرچیوں ،عیاشیوں ،خرافات ،پروٹوکول،مراعات ،خرمستیوں میں کمی کے بجائے پٹرولیم ،خوردنی اشیاء میں اضافہ کرکے عوام کے منہ سے نوالہ چھین رہا ہے ۔ججز،جرنلز،ممبران اسمبلی اوربیوروکریٹس مزید پڑھیں