جماعت اسلامی مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن سے پاک معاشرہ بنانا چاہتی ہے۔ پروفیسر محمد ابراہیم

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ حکومت نے خسارے کا بجٹ پیش کردیا ہے۔ 14 ہزار 430 ارب روپے میں سے 7303 ارب روپے خسارہ ہے لیکن حکمرانوں کی شاہ خرچیوں میں کمی مزید پڑھیں