جماعت اسلامی فطرت اور انسانی نفسیات کے مطابق اللہ کا بنایا نظام ملک میں چاہتی ہے، قوم دست و بازو بنیں۔ راشد نسیم

لاہو ر (صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے منصورہ حلقہ میں سٹڈی سرکل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اصولی، نظریاتی اور دستوری جماعت ہے، جو ارکان میں سٹڈی سرکلز کے ذریعے دستور کا فہم مزید پڑھیں