کوئٹہ(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بولان وکوئٹہ کراچی شاہراہ میں حادثات ،خسہ حالی کے ذمہ داروفاقی وصوبائی حکومت ہیں وفاقی حکومت جتنی بھی قرض لیں اوربلوچستان حکومت کو جتنی بھی فنڈزدیں جب تک کرپشن ختم نہیں مزید پڑھیں