جامعہ حدیق العلوم المرکز الاسلامی پشاور میں 40روزہ دورہ تفسیر القرآن اختتام پذیر

پشاور(صباح نیوز)جامعہ حدیق العلوم المرکز الاسلامی پشاور میں 21فروری بمطابق 10شوال المعظم سے شروع ہونے والا 40روزہ دورہ تفسیر القرآن 19رمضان المبارک کو اختتام پذیر ہوگیا۔ دورہ تفسیر القرآن کے مدرس نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مولانا ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں