تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد(صباح نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر معروف برانڈ کے کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز نے تصدیق کی کہ معروف برانڈزکے کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید پڑھیں