ترمیمی بل کا ڈرافٹ نہیں ملا،ترامیم پڑھیں گے نہیں تو ووٹ کیسے دیں گے، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام(ف)کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی تک آئینی ترمیمی بل کا ڈرافٹ نہیں ملا، جب تک ترامیم  پڑھیں گے نہیں تو ووٹ کیسے دیں گے۔ آئینی ترامیم کے مزید پڑھیں