بنگلہ دیش کو ضرورپاکستان کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے پر غور کرنا چاہیے، پروفیسر ڈاکٹر شاہدالزامان

ڈھاکہ(صباح نیوز)ممتاز بنگلہ دیشی پروفیسربرائے انٹرنیشنل ریلیشنز اور سیکیورٹی اسپیشلسٹ ڈاکٹر شاہد الزامان نے کہا ہے کہ ہمیں(بنگلہ دیش)کوضرور پاکستان کے ساتھ جوہری معاہدہ کرنے پر غور کرنا چاہیے۔پاکستان بنگلہ دیش کا سب سے قابل اعتماد اور قابل بھروسہ سیکورٹی مزید پڑھیں