بلوچستان ، بس اور ٹرک میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق، 15 زخمی

واشک (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ لیویز کے مطابق تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کی واشک مزید پڑھیں