براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ پرعملدرآمدسے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں بننے والے براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ پر عملدآمد کے حوالہ سے دائر درخواست مزید پڑھیں