ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں کمی نظر آئے گی ،اویس لغاری

ملتان (صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں کمی نظر آئے گی ،بجلی کی چوری ختم کرنے پر کمپنیوں کو فری ہینڈ دیں گے،ہمیں رزلٹ چاہیے۔ ملتان میں مزید پڑھیں