او آئی سی کی طرف سے کشمیریوں کی حمایت اور یکجہتی خوش آئند ہے،غلام نبی نوشہری

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے رہنما اور مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے سابق رکن مولانا غلام نبی نوشہری نے اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی )کی طرف سے کشمیریوں کی حمایت اور یکجہتی کا خیرمقدم کیا ہے مزید پڑھیں