انسانی حقوق کے ادارے نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے واقعات کا خود نوٹس لینے کیلئے مقبوضہ کشمیر آئیں،حریت کانفرنس

 سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں قتل کے واقعات کی تحقیقات جنگی جرائم کے عالمی ٹریبونل سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ حریت  کانفرنس نے  مقبوضہ کشمیر کے اطراف و اکناف میں بھارتی مزید پڑھیں