الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کا بارش متاثرین کی امداد و بحالی کا مطالبہ

کوئٹہ(صباح نیوز)ا لخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر انجینئر جمیل احمدکرد نے بارش متاثرین کی امداد و بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے بلوچستان بھر میں جانی ومالی نقصان کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع مزید پڑھیں