اسرائیلی حملوں میں مزید77 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ (صباح نیوز) اسرائیلی فوج  کے حملوں میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران77 فلسطینی شہید ہوگئے۔174 زخمی اسپتالوں میں منتقل کیے گئے ہیں: غزہ کی پٹی میں بے گناہ شہریوں کے خلاف کیے گئے حملوں کے نتیجے میںمتعدد متاثرین ملبے مزید پڑھیں