احمد فراز سے احمد فرہاد تک : تحریر حامد میر

یہ 1977ء کے ابتدائی ایام تھے ذوالفقارعلی بھٹو وزیراعظم تھے اور احمد فراز وفاقی وزارتِ اطلاعات کے ایک افسر تھے۔احمد فراز کو بھٹو حکومت کے خاتمے سے بہت پہلے مارشل لا کے بوٹوں کی آواز سنائی دینے لگی تھی اور مزید پڑھیں