آصفہ بھٹو سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ،امن و امان کی صورتحال اور انسداد پولیو سے متعلق امور پر گفتگو

اسلام آباد (صباح نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان کی خاتون اول، رکن قومی اسمبلی اور پولیو کے خاتمے کی سفیر آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ملاقات میں خیبرپختونخوا کے مسائل، امن و امان کی صورتحال اور بالخصوص انسداد مزید پڑھیں