آئندہ انتخابات میں پنجاب (ن) لیگ کے پاس ہوگا،فاروق ستار

کراچی(صباح نیوز)ایم کیوایم کے سابق رہنما ڈاکٹرفاروق ستارنے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پنجاب (ن) لیگ کے پاس ہوگا،متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینیئر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیوایم میں واپسی کے لئے ویٹنگ روم میں بٹھا رکھا ہے۔ مزید پڑھیں