انڈونیشیا میں اژدھے کا پیٹ کاٹ کر لاپتہ خاتون کی لاش نکال لی گئی

جکارتہ(صباح نیوز) انڈونیشیا میں 3 روز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش اژدھے کا پیٹ کاٹ کر نکال لی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 6 جون کو فریدہ نامی خاتون کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے کے لیے مزید پڑھیں

دو دہائیوں بعد طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا

واشنگٹن/لندن(صباح نیوز)دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔ نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کے اسپیس ویدر پریڈیکشن سینٹر کے مزید پڑھیں

بھارت،98 مرتبہ ہارنے کے باوجود 79 سالہ شہری کا پھر الیکشن لڑنے کا فیصلہ

 لکھنو(صباح نیوز)بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہری نے 98 مرتبہ الیکشن ہارنے باوجود الکش لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق 79 سالہ حسنورام امبیڈکری 98 دفعہ الیکشن ہارچکے ہیں وہ اب 99 مرتبہ الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں مزید پڑھیں

کولمبیا ،ایئرپورٹ پر خاتون کے سامان سے 130 زہریلے مینڈک برآمد

 بوگوٹا(صباح نیوز)کولمبیا میں ایئرپورٹ پر خاتون کے سامان سے 130 زہریلے مینڈک برآمد کرلئے گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بوگوٹا ایئرپورٹ پر برازیل سے تعلق رکھنے والی خاتون ان مینڈکوں کو غیرقانونی طریقے سے سمگل کرنا چاہتی تھی۔مقامی پولیس مزید پڑھیں

ایمازون جنگل میں صدیوں سے گمشدہ شہر دریافت

 کویٹو(صباح نیوز)ماہرین نے ایمازون کے جنگل میں صدیوں سے گمشدہ شہروں کو دریافت کیا ہے۔ اسٹیفن روسٹین نامی ماہر آثار قدیمہ نے جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں 2 دہائی قبل زمین میں دبی سڑکوں اور مٹی کے ٹیلوں کو دریافت مزید پڑھیں

گجرات سے 5بھائی ایک ہی ضلع سے الیکشن لڑنے کیلئے میدان میں

 گجرات (صباح نیوز)گجرات سے 5 بھائی ایک ہی ضلع سے الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ گئے ۔ اس حوالے سے بڑے بھائی چوہدری عابد رضا قومی اسمبلی کے لئے میدان میں ہیں جبکہ ان کے 4بھائی صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

جاپان میں سمندر کے اندر آتش فشاں پھٹنے سے ایک نیا جزیرہ بن گیا

ٹوکیو(صباح نیوز)جاپان میں سمندر کے اندر آتش فشاں پھٹنے سے ایک نیا جزیرہ بن گیا۔ غیرملکی  خبررساں ادارے کے مطابق ٹوکیو سے 12 سو کلومیٹر دور جنوب کی جانب زیر سمندر تین ہفتے قبل ایک آتش فشاں پھٹا تھا جس مزید پڑھیں

دونوں ٹانگوں سے معذور8 سالہ بچے نے بلند چوٹی سرکرلی

لندن(صباح نیوز)دونوں ٹانگوں سے معذور کم عمر برطانوی لڑکے نے 238 میٹر اونچی پہاڑی چوٹی سرکرکے معذورنوجوانوں اور دیگرکی مدد کے لیے 20 لاکھ پاؤنڈ (2.54 ملین ڈالر)جمع کرلیے۔ ویب سائٹ 24 میں شائع رپورٹ کے مطابق 8 سالہ ٹونی مزید پڑھیں

بحیرہ اسود کے قریب سے ساڑھے 4ہزار سال قبل مسیح کا سونادریافت

صوفیہ(صباح نیوز) بحیرہ اسود کے نزدیک بلغاریہ میں کھدائی کے دوران ماہرین آثار قدیمہ کودنیا کا سب سے قدیم سونا ملا ہے جو کہ ساڑھے 4ہزار سال قبل مسیح کا ہوسکتا ہے۔ حال ہی میں بحیرہ اسود کے نزدیک بلغاریہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست ایریزونا ہوٹل کے باہر نصب 15 فٹ لمبا چمچہ چوری

فینکس(صباح نیوز) امریکی ریاست ایریزونا کے ایک ہوٹل کے باہر نصب 15 فٹ لمبا چمچہ چوری ہو گیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایریزونا کے ایک ہوٹل ڈیری کوئن کے باہر نصب پلاسٹک کے 15 فٹ لمبے چمچے کو مزید پڑھیں