زائد اثاثے کیس، آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو قومی احتساب بیورو( نیب )کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو پی پی رہنما اور سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے آمدن سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے نیا بلدیاتی ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی نے نئے بلدیاتی ترمیمی بل سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور دیگر نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور گرانے کا کام 3 شفٹوں میں جاری رہا

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام دن رات 3 شفٹوں میں جاری رہا۔ تفصیلات کے مطابق  کراچی میں نسلہ ٹاور کی بالائی منزل کو ہیوی مشنری سے توڑنے مزید پڑھیں

ایف بی آرنے کراچی میں پراپرٹی کی نئی قیمتیں جاری کر دیں

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پراپرٹی کی نئی قیمتیں جاری کر دیں، پوش ایریاز کی اے ون کیٹیگری میں فی اسکوائر فٹ مکان کی قیمت 81 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ سول لائنز، مزید پڑھیں

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات

کراچی(صباح نیوز) گورنرسندھ نے سندھ حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے غیرقانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ آرڈیننس کے ذریعے ایک کمیشن کی مزید پڑھیں

پنجاب ،سندھ کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے

کراچی،لاہور(صباح نیوز)پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے بھی دھند کی لپیٹ میں آگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےM-1 کا رشکی سے صوابی کا حصہ اب کھول دیا گیا  ، اس سیکشن پر دھند کی شدت میں کمی آئی دوسری جانب  شدید مزید پڑھیں

کراچی،بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے شہر بھر میں دھرنے

کراچی ( صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کی وڈیرہ شاہی آمریت مسلط کرنے ، شہری اداروں پر قبضے اور کراچی دشمن کالے بلدیاتی قانونی کے خلاف بدھ کو کراچی بھر میں 11مقامات پر احتجاجی دھرنے دیئے گئے ، مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی کا “گوادرکوحق دو” تحریک کے روح رواں مولانا ہدایت الرحمان سے رابطہ

کراچی (صباح نیوز)میر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحل اوروسائل پر مقامی عوام کا حق حاکمیت تسلیم کیا جائے ،ان کو صحت،تعلیم کی سہولیات سمیت بنیادی حقوق فراہم کرناحکومت مزید پڑھیں

حکومتوں کے نہیں ریاست کے وفادار ہیں، مصطفی کمال

کراچی (صباح نیوز)پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی)کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم حکومتوں کے نہیں ریاست کے وفادار ہیں، کراچی میں امن قائم کرنے کے لیے قربانیاں دی ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مصطفی مزید پڑھیں