وزیر اعظم جناب عمران خان دوروزہ دَورئہ رُوس پر ماسکو گئے ہیں۔ ممکن ہے جب یہ سطور شایع ہوں، خان صاحب ماسکو سے واپس پاکستان آ چکے ہوں۔ وزیر اعظم نے ایسے حالات میں رُوس کا دَورہ کیا ہے جب مزید پڑھیں
قائدِملت نواب زادہ لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد سول اور ملٹری بیوروکریسی اقتدار پر قابض ہو گئی۔ ملک غلام محمد اور اسکندر مرزا تو طبعاً شاطر اور اِقتدار کے بھوکے تھے، البتہ جنرل ایوب خان بعض خوبیوں کے مزید پڑھیں
پچھلے دنوں ایک دونہیں، تین طوفان برطانیہ پر سے گزر گئے۔ گزرے اور اپنے پیچھے تباہی کی نشانیاں چھوڑ گئے۔ اچھا بھلا سیدھا سادا سا ملک۔ سارا نظام خوش اسلوبی سے چل رہا تھا۔ پھر اچانک یہ ہوا کہ محکمہ مزید پڑھیں
رحمن ملک صاحب سے عرصہ ہوا سرسری ملاقات بھی نہیں ہوئی تھی۔وہ اگرچہ میرے ساتھ ہمیشہ بہت احترام اور پیار سے ملا کرتے۔کئی بار ٹی وی انٹرویوز میں کھلے دل سے یہ اعتراف بھی کرتے رہے کہ 1990 کی دہائی مزید پڑھیں
جنگ کا بگل بج چکاوہ جو چاہتے تھے کہ روس ایک بہت بڑی جنگ میں چونتیس سال بعد پھر داخل ہو، ان کی منصوبہ بندی کامیاب ہو چکی ہے۔ جنگِ عظیم دوم کے بعد ہمیشہ جنگیں ویت نام، افغانستان اور مزید پڑھیں
شہریار آفریدی اس وقت چیئرمین کشمیر کمیٹی ہیں، یہ 2019 میں نارکوٹکس کنٹرول کے اسٹیٹ منسٹر تھے، یکم جولائی 2019 کو اے این ایف نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو موٹروے پر گرفتار کر مزید پڑھیں
یہ گزشتہ کل کی بات ہے، ہم بہت سے ادیبوں نے چنیوٹ جانا طے کیا، بہت دن سے محسن زیدی کی طرف سے بلاوے آ رہے تھے کہ یہاں مدت سے کوئی مشاعرہ نہیں ہوا اور پھر چنیوٹ کے سپوت مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کے ذریعے ایک بیان دیا جس میں اسلام کا حوالہ دے کر کہا گیا کہ تہمت، تضحیک اور بہتان تراشی اسلامی قانون کے مطابق قابلِ گرفت جرم ہیں۔ اُنہوں نے مزید پڑھیں
پتلیاں ناچ رہی ہیں۔ بڑے خلوص سے۔ بڑے جوش اور جذبے سے۔ کسی کو خبر بھی نہیں کہ ان کی کوئی ڈور بھی ہے اور یہ ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے۔ ان کی تربیت ہی ایسی کی جاتی مزید پڑھیں
میرے والدین نے اپنے سارے وسائل صرف کرکے اچھا انسان بنانے کی کوشش کی کہ مجھے تھانے کچہری سے واسطہ نہ ہی پڑے۔پھر بھی مجھے جیل جانے سے ڈر لگتا ہے اور میرے پاس جرمانے ادا کرنے اور وکیل کرنے مزید پڑھیں