یہ امر نہایت ہی افسوسناک ہے کہ عمران خان نے پاکستان میں پر امن انتقال اقتدار کی روایت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ ان کے نزدیک کرسی بچانے کے لیے جس حد تک بھی جانا پڑے وہ جائز تھا۔ اس مزید پڑھیں
کچھ روز پہلے ہماری تجزیہ کار دوست اور سوشل ایکٹوسٹ نازش بروہی نے ٹویٹر پر ایک اسٹوری شئیر کی۔اسے پڑھ کے پہلے تو گمان ہوا کہ یہ کوئی نصف صدی پہلے کا قصہ ہے جسے علامتی انداز میں بشکلِ کہانی مزید پڑھیں
ہفتہ 9 اپریل کو پوری قوم سارا دن ٹیلی ویژن اسکرینوں سے جڑ کر بیٹھی رہی اور حکومت وقت پر وقت گین کرتی رہی 8 اپریل کی رات اطلاع آئی حکومت کل عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائے گی یہ مزید پڑھیں
رمضان کی آمد کے ساتھ جونہی شیطان قید ہوا ملک میں اس کی قید کی خوشی میں مسلمانوں نے جشن منایا اور اسی خوشی میں انہوں نے اشیائے خورد ونوش کی قیمتیں دگنی کر دیں لیکن جمرود شہر میں نرنجن مزید پڑھیں
اقتدار کے دلربا اور دلفربا ایوانوں میں تین سال سات ماہ اور دس دن گزارنے کے بعد جناب عمران خان رخصت ہو چکے ہیں۔ جاتے جاتے انھوں نے جمہوریت دوستی کا ثبوت نہیں دیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان صاحب نے مزید پڑھیں
اگست 2018 میں عمران حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے فقط دو ماہ بعد مجھے نوکری سے فارغ کردیا گیا تھا۔ میری صحافتی زندگی کی تین دہائیوں میں یہ پہلا موقعہ تھا جب ایسی فراغت کی ذلت دیکھنا پڑی۔ اس سے مزید پڑھیں
جب شہباز شریف صاحب نے یہ کہا کہ منگتوں کے پاس انتخاب کا حق نہیں ہوتا تو کچھ لوگوں نے اسے جس طرح ٹھٹھہ بنایا وہ دیکھ کر شدید حیرت ہوئی اور بطور قوم قابلِ رحم حالت پر ترس بھی مزید پڑھیں
عمران خان وزیراعظم نہیں رہے۔ اُن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گئی۔ اچھا ہوتا خان صاحب اس حد تک معاملات کو نہ آنے دیتے اور پہلے ہی استعفا دے دیتے۔ تحریکِ انصاف کی حکومت جیسے تیسے آئی مزید پڑھیں
صحافت ایک شب زاد پیشہ ہے، اصطلاح کی حد تک ہی نہیں، لغوی طور پر بھی صحافت میں رات جاگتی ہے تو خبر کا سراغ لاتی ہے۔ کوئی اس وقت برہمن کی صباحت دیکھے / نکلے جب رات کا جاگا مزید پڑھیں
اصولاً تو اب وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ صدر مملکت کو بھی مستعفی ہوجانا چاہئے کیونکہ ملک کی سب سے بڑی عدالت نے دونوں کے اقدامات کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ لیکن ایسا مہذب معاشروں میں ہوتا ہے۔ جہاں مزید پڑھیں