توہین پارلیمنٹ کا قانون کدھر گیا؟ : تحریر حامد میر

خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔ اکثر لوگ سوتے میں خواب دیکھتے ہیں۔ آج کل ہمارے کچھ سیاست دان جاگتے ہوئے بھی خواب دیکھتے ہیں۔خواب اچھے بھی ہوتے ہیں اور بہت برے بھی ہوتے ہیں۔10ستمبر کی رات مجھے مزید پڑھیں

جلسے کا جواب جلسہ کیوں نہیں؟ : تحریر محمود شام

تمنّا تو یہ ہوتی ہے کہ لہلہاتی فصلیں دکھائی دیں، کارخانے مصنوعات تیار کرتے ملیں۔ زیر زمین ٹرینیں سینکڑوں ہم وطنوں کو گھر سے کارخانے لے جاتی نظر آئیں۔ پیلی اسکول بسیں بچے بچیوں کو اسکول لے جارہی ہوں۔ بڑی مزید پڑھیں

قائدؒ کو ’’ہم خیال‘‘ بنانے کی بچگانہ کوشش : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

پاکستان کے سیکولر عناصر کی ایک بڑی اکثریت، مشروبِ ممنوعہ اور موج مستی سے بھرپور ایک ایسی بے مہار زندگی گذارنا چاہتی ہے جہاں کسی قسم کی کوئی اخلاقی یا قانونی پابندی نہ ہو۔ دینِ اسلام چونکہ حدود وقیود مقرر مزید پڑھیں

حکومت کا تحریک انصاف کو سبق سکھانے کا ارادہ : تحریر نصرت جاوید

صحافت کے حوالے سے اگرخود کو ان دنوں کا بطل حریت ثابت کرنا ہے تو سینہ ٹھوک کر یوٹیوب پر بیٹھ جا ئیں اور گریبان پھاڑنے کا ڈرامہ رچاتے ہوئے دنیا کو بتائیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مزید پڑھیں

”مادر ِجمہوریت محترمہ کلثوم نواز شریف“۔۔۔۔تحریر: سردار عبدالخالق وصی

محترمہ کلثوم نواز شریف کو خلد آشیاں ہوئے چھ سال بیت گئے ہیں۔11 ستمبر 2018 کو لندن کے ایک ھسپتال میں محترمہ کلثوم نواز شریف کی روح قفس عنصری سے آزاد ھوئی اور آغوش جاوداں میں منتقل ھوگئیں انا للہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا جلسہ کامیاب یا ناکام؟ : تحریر مزمل سہروردی

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ کامیاب ہوا یا ناکام ؟ اس پر مختلف باتیں ہورہی ہیں لیکن میرے نزدیک یہ کوئی اہم بات نہیں ہے۔ انصافیوں کے نزدیک یہ ایک کامیاب جلسہ تھا۔ ان کے مطابق نہایت نا مزید پڑھیں