لہولہان غزہ کے ملبے تلے صرف انسان نہیں پوری انسانیت دفن ہوچکی۔ ایسی درندگی اور مغرب کی ایسی شیطان پرستی نہ کبھی دیکھی نہ سنی اور وہ بھی اکیسویں صدی میں۔ غزہ پہلے جیل تھی، اب قبرستان بن چکا ہے، مزید پڑھیں
موسم کے سرد ہوتے ہی نگران حکومت نے میرے اور آپ کے گھروں تک پہنچائی گیس کی قیمت میں ہوشربااضافہ کردیا ہے۔فرض کیا آپ ماہانہ اس مد میں چار ہزار روپے ادا کیا کرتے تھے تو اب کم از کم مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں کا بنیادی مقصدلوگوں کو دینی اور دنیاوی تعلیمات سے آراستہ اور پیراستہ کرنا ہوتا ہے۔انسان کے لیے اللہ تبارک وتعالی نے جن کامیابیوں کے دروازے کھولے ہیں ان میں سے کوئی کامیابی بھی علم میں اضافے کا مقابلہ مزید پڑھیں
شاعر مفکر فیض احمد فیض نے ایک بار کہا تھا، ’’جو کام پریس کو کرنا تھا وہ کراچی پریس کلب نے کر دکھایا یعنی آزادی اظہار کا پرچم ہمیشہ بلند رکھا‘‘۔ شاید یہی وجہ تھی کہ جنرل ضیاء کی 11سالہ مزید پڑھیں
پت جھڑ کی رت ہے، بارش کا نشان نہیں۔ آلودہ دھند نے آسمان سے ابتدائی سرما کی روپہلی دھوپ چھین لی ہے۔ آنکھ اٹھا کر دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ زمین پر ایک نامعلوم پرچھائیں کی چادر تنی ہے۔ مزید پڑھیں
تبصروں، تجزیوں اور مشوروں کو چھوڑیں۔ آئیے آج جانیں کہ فیصلہ ساز مستقبل کے تانے بانے کس طرح بُن رہے ہیں ان کی سوچ، اندازے اور تخمینے کیا ہیں؟ یہ سارا کچھ جاننے کے بعد آخر میں جائزہ لیں گے مزید پڑھیں
1980کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں اپنے انتقال سے چند ماہ قبل فیض احمد فیض کچھ روز کے لئے اسلام آباد آئے۔گارڈن کالج راولپنڈی کے مقبول اور شفیق پروفیسر خواجہ مسعود صاحب ان کے دیرینہ دوست تھے۔ وہ انگریزی روزنامہ مزید پڑھیں
ملک میں انتخابی ماحول بنتا جا رہا ہے۔ سب کو یقین ہورہا ہے کہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے جو تھوڑا سا ابہام موجود ہے وہ بھی چند دن میں مزید پڑھیں
آج عالمی یومِ البلاد (اکتیس اکتوبر) ہے۔ یہ دن دو ہزار چودہ سے منایا جا رہا ہے۔اس کا مقصد شہری زندگی کو ماحولیات دوست بنانا، پسماندہ شہری علاقوں میں تعلیم و صحت سمیت بنیادی سہولتوں کی معیاری بہم رسانی کہ مزید پڑھیں
ڈومیل ضلع بنوں کی تحصیل ہے اس میں دو ماہ قبل ایک واقعہ پیش آیا اور یہ واقعہ آگے چل کر ٹھیک ٹھاک فساد کا باعث بن گیا علاقے کی غریب خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد لینے مزید پڑھیں