بھارت کے حالیہ انتخاب نے میری دانست میں بنیادی پیغام یہ دیا ہے کہ اپنے تئیں دطیوتا ہوئے سیاسی رہنماؤں کے آمرانہ رویوں سے نجات کا راستہ جمہوری نظام کے ذریعے ہی نکالنا پڑتا ہے۔ اس ضمن میں کلیدی کردار مزید پڑھیں
یہ بے چارے 3لاہوریوں کا قصہ ہے جو ایک سال سے زیادہ عرصے سےجیلوں میں ہیں نہ انہیں سلمان صفدر جیسے ذہین اور قابل اور نہ علی ظفر جیسے موروثی وکیل میسر ہیں اور نہ انہیں وہ کرشماتی رتبہ حاصل مزید پڑھیں
ہم اپنی زندگی میں ضیاالحق کی کن کن ستم ظریفیوں پر نسل در نسل روتے اور ایک دوسرے کو غدار کہتے رہیں گے۔ سب سے بڑی غلطی تو یہ تھی کہ نصاب میں تاریخ پڑھانا، فضول سمجھا گیا اور اسلامیات مزید پڑھیں
اِس بار جون کا مہینہ غیرمعمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ ایک طرف سیاسی اور آئینی معاملات کچھ اِس طرح تصفیے کے لیے سپریم کورٹ تک پہنچ گئے ہیں کہ عدلیہ اور مینجمنٹ کے درمیان اختیارات کی فیصلہ کن جنگ مزید پڑھیں
’’سب کمال کن کہ عزیز جہاں شوی‘‘، کسی کسب میں ’’مقبولیت اور قبولیت‘‘ کا سفر، جان جوکھوں کا کام، تگ و دو اور مشکلوں سے عزیز جہاں ہوتا ہے۔ میری خوش نصیبی! جوانی ہی سے سیاست اور صحافت کی نامور مزید پڑھیں
پاکستان کے سیاسی منظر نامہ میں سب ٹھیک نہیں ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ حکومت ختم ہونے کا کوئی امکان ہے۔ عددی طور پر ملک کی ساری حکومتیں محفوظ ہیں۔ مرکز میں حکومت گرنے کا کوئی امکان نہیں۔ سنی اتحاد مزید پڑھیں
بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل سیاست دان اور مذہبی اسکالر ہیں یہ کالم بھی لکھتے ہیں میں ان کا مستقل قاری ہوں اور میں ان کا احترام بھی کرتا ہوں مجھے پچھلے دنوں ان کی انقلاب فرانس سے مزید پڑھیں
دنیا میں جسے مین سٹریم میڈیا کہا جاتا ہے بھارت میں اس کے نمائندہ اخبارات اور ٹی وی چینلوں کی اکثریت نریندر مودی کی سرپرستی میں مختلف دھندوں کے اجارہ دار ہوئے سیٹھوں نے خرید رکھی ہے۔ ان میڈیا ہاؤسز مزید پڑھیں
یہ لڑائی روز بروز شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اصل لڑائی چند افراد کی ہے لیکن افراد کی لڑائی اداروں کی لڑائی میں تبدیل ہو چکی ہے ۔ایک طرف ایگزیکٹو اور اس کے ماتحت کچھ ادارے ہیں جو کچھ مزید پڑھیں
عمران خان فی الحال صرف دو کام کریں تو اُنکے اور اُنکی پارٹی کیلئے بہت کچھ بدل سکتا ہے، گزشتہ ایک ڈیڑھ سال کی سختیاں ختم ہو سکتی ہیں۔ ایک تو اُنہیں خاموشی اختیار کرنا پڑے گی یا جب بولیں مزید پڑھیں