ڈھاڈر (صباح نیوز)سبی کے علاقے کوٹ باروزئی کے قریب دھماکہ،دو مزدور زخمی ہوگئے ایک کی حالت نازک،زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
دھماکہ خیز مواد سیمنٹ کے بوری کے اندر رکھ دیا گیا تھا مزدور نے سیمنٹ کی بوری اٹھاتے ہی دھماکہ ہوا۔زخمی ہونے والے مزدورں کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے اقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لیا مزید تفتیش لیویز فورس کررہی ہے۔