ادھم پور میں ٹریفک کے حادثے کم از کم تین افراد کی موت


 سری نگر(کے پی آئی)ادھم پور میں ٹریفک کے حادثے کم از کم تین افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ سات دیگر شدید زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق  تیز رفتاری کے باعث  ایک  بس سڑک سے پھسل کر 150میٹر گہری کھائی میں جاگری۔ بس میں سوار کم از کم تین افراد ہلاک  جبکہ سات زخمی ہوگئے ۔