کراچی(صباح نیوز) انٹربینک میں ڈالر 57پیسے سستا ہو گیا ۔سعودی عرب کے امدادی پیکیج کے مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے،پاکستان کی روپے کی قدر میں اضافہ ہو ا،انٹر بینک میں ڈالر57پیسے سستا ہو گیا۔ ڈالر کی قیمت 174روپے 70پیسے پر آگئی ۔