ملکی مفادات کےخلاف کپتان نے کھبی سمجھوتہ نہیں کیا۔۔ہمیشہ قومی مفاد کو پیشِ نظر رکھا۔۔ 2019 میں ٹرمپ نے کپتان کو امریکہ بلایا اور ریاست جموں و کشمیر بھارت میں مستقل ضم کرنے پر رضامندی دینے کو کہا ۔کپتان کھڑا ہو گیا اور کہا ۔ابسولیوٹلی ناٹ۔۔پھر ملک میں واپس آ کر ایک جمعہ کے روز آدھہ گھنٹہ دھوپ میں بھی کھڑا رہا۔2021 میں ائی ایم ایف نے ملکی معیشت کو کنٹرول کرنے کیلئے سٹیٹ بنک ائی ایم ایف کے حوالے کرنے کیلئے کہا۔۔کپتان نے پھر سٹینڈ لیا اور زور سے کہا ابسولیوٹلی ناٹ۔۔۔ ۔۔۔پھر مارچ 2022 میں اچانک کپتان کی آنکھ کھل گئی۔۔