نئی دہلی(کے پی آئی ) بھارتی بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے” نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک عدالت نے ایجنسی کو انسانی حقوق کے معروف کشمیر کارکن خرم پرویز اور دیگر دو افراد کے خلاف فرضی مقدمے میں تحقیقات مکمل کرنے کے لیے مزید مہلت دے دی ہے۔
این آئی اے کے خصوصی جج پراوین سنگھ نے خرم پرویز، منیر احمد کٹاریہ اور ارشد احمد کی عدالتی تحویل میں بھی 50دن کی توسیع کر دی