راشد نسیم اتوار کومدنی مسجد نارتھ ناظم آباد کراچی میں درس قرآن دیں گے مارچ 29, 2025 20:58March 29, 2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہو ر(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم اتوار کومدنی مسجد بلاک این نارتھ ناظم آباد کراچی میں بعدنماز ظہر ڈیڑھ بجے درس قرآن کے شرکا سے خطاب کریں گے۔