سلمان غنی کوشاندار صحافتی خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا

 اسلام آباد (صباح نیوز)معروف صحافی تجزیہ نگار  سلمان غنی کو صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان نے اس برس ان کی شاندار صحافتی خدمات پر ستارہ امتیاز سے نوازا ہے۔ سیاسی و صحافتی شخصیات نے سلمان غنی کو دلی مبارکباد پیش کی گئی اور کہا گیا کہ سلمان غنی بلاشبہ اس ایوارڈ کے مستحق تھے اور ان کا یہ ایوارڈ ان کے دوستوں کا بھی فخر ہے۔