اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمنٹ ہاوس میں سینٹ کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وقفہ سوالات کے دوران معمول کی کاروائی روک کر اعلان کیا کہ آج مسلم لیگ(ن) پارلیمانی پارٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کی سالگرہ کا دن ہے۔ ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے ڈیسک بجا کر اعلان کا خیر مقدم کیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین اور ارکان سینٹ کا شکریہ ادا کیا۔
Load/Hide Comments