سونے کی قیمت میں 2300روپے فی تولہ کمی اکتوبر 24, 2024 15:01October 24, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی (صباح نیوز)سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔24قیراط تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 100 روپے ہو گئی ،10گرام سونے کی قیمت میں 1971 روپے کی کمی ہوئی ہے،10گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 713 روپے کا ہوگیا ۔