کراچی(صباح نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں1100روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار 400 روپے ہو گئی۔گولڈ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کا بھائو 943 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 23 ہزار 251 روپے ہو گیا۔
Load/Hide Comments